کیش سرٹیفکٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زر نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیا جائے، تمسک نقدی، زر کاغذی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کرنسی نوٹ جو حکومت یا سرکاری بینک کی طرف سے زر نقد یا اس کے بدل کے طور پر جاری کیا جائے، تمسک نقدی، زر کاغذی۔ cash-certificate